بنگلہ دیش کا پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کوجیت کے لیے 268رنز کاہدف
12 مئی 2026
اب پاکستانی بیٹنگ لائن کے سامنے دوہرا چیلنج موجود ہے۔ ایک جانب قومی ٹیم کو میچ بچانے کیلئے وکٹیں سنبھال کر کھیلنا ہوگا، جبکہ دوسری طرف ہدف کے تعاقب کی صورت میں جارحانہ حکمت عملی اپنانا پڑ سکتی ہے۔