سکھر میں ڈاکوؤں نے نجی ہسپتال کے کیشیئر سے 1 کروڑ روپے لوٹ لیئے
19 اکتوبر 2026
سکھر میں نجی ہسپتال کے کیشیئر سے ایک کروڑ روپے لوٹ لیے گئے، واردات تھانہ اے سیکشن کی حدود میں بیراج روڈ پر پیش آئی، جہاں موٹرسائیکل سوار دو ملزمان نے کیشیئر اور ڈرائیور کو یرغمال بنا کر رقم چھینی اور فرار ہوگئے۔ کیشئر کے مطابق وہ ایک کروڑ روپے بینک میں جمع کرانے جا۔۔۔