حنا جاوید کے ناخنوں کے سیمپلز سے گھریلو ملازم کا ڈی این اے میچ ، رپورٹ
1 گھنٹے قبل
حنا جاوید قتل کیس کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آ گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق گھریلو ملازم ذیشان ارشد کا ڈی این اے مقتولہ حنا جاوید کے ناخنوں کے نمونوں سے میچ کرگیا۔ ڈی این اے رپورٹ کے مطابق قتل میں استعمال ہونے والی چادر سے ذیشان ارشد اور فیصل اصغر کے فنگر۔۔۔