بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ میں دھکیلنےنہیں دینگے: سرفراز بگٹی
11 فروری 2026
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں نہیں کہتا الیکشن منیج نہیں ہوا، ہوا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ۔۔۔