زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت غیر یقینی
14 مارچ 2026
لاہور (ویب ڈیسک) فاسٹ بولر زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کندھے کی انجری کا شکار، پی ایس ایل گیارہ میں شرکت غیر یقینی ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق زمان خان پشاور اور فیصل آباد کے میچ میں انجرڈ ہوئے، اُن کے کاندھے کا جوڑ اترا ہے تاہم پی سی بی نے۔۔۔