باجوڑ، سالارزئی گرینڈ جرگہ، حکومت کے سامنے آٹھ مطالبات رکھ دئیے
30 نومبر 2025
پشاور:(نیوزڈیسک) باجوڑ میں سالارزئی قوم کا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے حکومت کے سامنے آٹھ مطالبات رکھ دئیے۔ گرینڈ جرگے میں کہا گیا ہے کہ سالارزئی قوم نے ہمیشہ ریاست کا ساتھ دیا لہذا سالارزئی قوم کو ٹارگٹ نہ کیا جائے، ایم پی اے انور زیب خان پر ڈرون حملہ پورے سالار زئی۔۔۔