سانحہ اوجڑی کیمپ: قیات صغریٰ کو 38 برس، آج بھی ذمہ داروں کا عدم تعین
10 اپریل 2026
10 راولپنڈی (نیوزڈیسک)اپریل 1988 کو اتوار کی صبح تھی، جب نو بجکر 50 منٹ پر جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد زوردار دھماکے سے لرز اٹھے۔ ابھی لوگ دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کر ہی رہے تھے کہ ہر طرف سے ان پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہونے لگی۔ یہ ایک ہولناک منظر۔۔۔