سانحہ بھاٹی گیٹ: انکوائری مکمل، 3 افسران غفلت کے مرتکب قرار
30 جنوری 2026
لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ بھاٹی گیٹ پر قائم ہائی پاور کمیٹی نے اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کمیٹی نے تین افسران کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی،۔۔۔