ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان میں سرمایہ کاری کا خوش آئند آغاز
4 جنوری 2026
ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔ سال 2026 کے آغاز۔۔۔