سعودیہ نے’شمس‘ سیٹلائٹ آرٹیمس مشن کیساتھ بھیج کرتاریخ رقم کردی
6 اپریل 2026
سعودی عرب نے سیٹلائٹ ’آرٹیمس ٹو‘ مشن کے ساتھ اپنا سیٹلائٹ ’شمس‘ خلا میں بھیج دیا۔ سعودی اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ’آرٹیمس ٹو‘ مشن میں سعودی سیٹلائٹ ’شمس‘ بطور سائنٹیفک پےلوڈ شامل ہے۔ سعودی اسپیس ایجنسی نے کہا کہ ’شمس‘ سیٹلائٹ زمین سے 500 سے 970 کلومیٹر دور فاصلے پر مدار میں گردش۔۔۔