خطے میں کشیدگی سے متعلق اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عہدیدار
2 فروری 2026
سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے امریکی میڈیا کی ان خبروں کی تردید کی جن میں دعویٰ۔۔۔