سعودی قرضے کیJF-17 طیاروں کی ڈیل میں تبدیلی پر مذاکرات
8 جنوری 2026
ریاض (نیوزڈیسک) ریٹائرڈ ایئر مارشل اور تجزیہ کار عامر مسعود نے کہا کہ پاکستان چھ ممالک کے ساتھ سازوسامان کی فراہمی کے لیے بات چیت کر رہا ہے یا سودے طے کر چکا ہے، جس میں جے ایف-17 اور طیاروں کے لیے الیکٹرانک اور ہتھیاروں کے نظام شامل ہیں۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2۔۔۔