پاکستان کی کامیاب سفارتکاری، ٹرمپ نے 2 ہفتے کی جنگ بندی قبول کرلی
8 اپریل 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی دو ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کو قبول کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ ایران پر بمباری اور حملے دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے پر رضامند ہوں، بمباری اورحملے معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا۔۔۔