میانمار میں یومِ پاکستان تقریب،پرچم کشائی ،کیک کاٹا گیا
23 مارچ 2026
میانمار(ویب ڈیسک)پاکستان کے سفارت خانہ میانمار میں 23 مارچ کو 86 ویں یومِ پاکستان کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور سفارت خانے کے اہلکاروں نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز قومی پرچم کی کشائی سے ہوا، جسے سفیر طارق کریم نے بلند کیا۔ یہ پرچم قوم کے۔۔۔