سندھ، ایچ آئی وی کا تشویشناک پھیلاؤ، مزید 329بچے متاثر، ماہانہ 1ہزار کیسز رپورٹ
14 اپریل 2026
پاکستان کے صوبہ سندھ میں رواں سال اب تک 329 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے ہیں۔ صوبے میں روزانہ بچوں کے اوسطاً 3 سے 4 نئے ایچ آئی وی کیسز سامنے آرہے ہیں صحت حکام کے مطابق صوبہ سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤتیزی سے جاری ہے جس کے تحت۔۔۔