بیجنگ، 2026 سپرنگ فیسٹیول گالا: شاندار پروگرامز، ثقافتی جلوے
17 فروری 2026
بیجنگ:(ویب ڈیسک) 17 فروری کو ، چین کا سب سے اہم روایتی تہوار یعنی جشن بہار منایا جارہا ہے۔مقامی وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا گیا۔ یہ پروگرام سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی، روسی سمیت 85 زبانوں کے ٹیلی وژن۔۔۔