امریکا: سڑک دھنس گئی، سگنل پر کھڑی 2 گاڑیاں گڑھے میں جا گریں
26 فروری 2026
امریکہ (ویب ڈیسک )ریاست نبراسکا میں چلتے ٹریفک کے دوران سڑک اچانک دھنس گئی، سگنل پر کھڑی دو گاڑیاں گڑھے میں جا گریں۔ دونوں ڈرائیور تو محفوظ رہے لیکن شاہراہ مرمتی کام کے لیے کئی روز کے لیے بند کر دی گئیں۔ اوماہا پولیس کے لیفٹیننٹ ڈین مارٹن کے مطابق یہ واقعہ سب کے لیے۔۔۔