سکھس فار جسٹس کا تاریخی اعلان،بورڈ آف پیس کیلئے1بلین ڈالر، خالصتان ریفرنڈم کیلئے عالمی دباؤ
20 فروری 2026
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سکھس فار جسٹس نے خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے عالمی سطح پر دباؤ بڑھانے کیلئے ایک بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلئے ایک بلین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔۔۔