میلان، بھارتی قونصل خانے کے باہر سکھ برادری کا احتجاجی مظاہرہ
25 دسمبر 2025
میلان:(ویب ڈیسک) سکھ تنظیم ،سکھس فار جسٹس کی جانب سے دنیا بھر کے بھارتی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کے سامنے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔اٹلی کے شہر میلان میں بھارتی قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ یہ مظاہرے عثمان ہادی اور ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر عالمی توجہ۔۔۔