سکیورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی سڑکیں کھول دی گئیں
10 مارچ 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں سکیورٹی خدشات کے باعث بند کی گئی سڑکیں کھول دی گئیں ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والی ایم ٹی خان روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے جبکہ مائی کلاچی روڈ کے دونوں ٹریک بھی ٹریفک کے لئے کھول دیے۔۔۔