سہہ ملکی کرکٹ سیریز، سری لنکا نے زمبابوے کو شکست دے دی
25 نومبر 2025
راولپنڈی (نیوزڈیسک) سہہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے زمبابوے کے کی جانب سے دیئے گئے 147 رنز کے ہدف کو صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 16.2 اوورز میں عبور کر۔۔۔