پاکستان ہندوستان کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دے گا ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
10 مئی 2026
آرمی چیف نے کہا کہ جنگوں میں دور تک مار کرنے والے ہتھیاروں، ڈرونز، سائبر، آرٹیفشل انٹیلیجنس کا استعمال ہوگا، افواجِ پاکستان کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ڈیفنس فورسز ہیڈ کوارٹرز بنادیا گیا ہے۔