بشریٰ انصاری جعلی آئی ڈیز سے پیسے مانگنے والوں پر برس پڑیں
6 جنوری 2026
کراچی (نیوزڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے نام سے بنے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ان کے ذریعے لوگوں سے پیسے مانگنے والوں پر سخت برہم، تنگ آکر انسٹاگرام پر سخت وارننگ اور ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کا عنوان تھا کہ اب سوشل میڈیا پر۔۔۔