تائیوان کے علیحدگی پسندوں سے نمٹنا چین کا اندرون معاملہ ہے، دفاعی ترجمان
16 جنوری 2026
بیجنگ:(ویب ڈیسک) چینی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ تائیوان کے علیحدگی پسند عناصر کو سخت سزا دینے کے تمام اقدامات قابلِ اختیار ہیں۔ سی جی ٹی این کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نےجمعہ کو پریس بریفنگ کے دوران حالیہ فوجی امور سے متعلق ایک۔۔۔