سیکرٹری جنرل نیٹو کا ایرانی میزائلوں سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تصدیق سے انکار
23 مارچ 2026
برسلز (نیوز ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ اتحاد اس دعوے کی جانچ کر رہا ہے کہ ایران کے پاس ایسے میزائل موجود ہیں جو یورپی دارالحکومتوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، تاہم فی الحال اس کی تصدیق نہیں کی جا سکتی۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران۔۔۔