دہشتگردی کی نئی لہر، حساس مقامات، تنصیبات کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
26 فروری 2026
لاہور(نیوزڈیسک)موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ہمسایہ ملک کی طرف سے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر غیر ملکیوں کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔ سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں امن و امان کی۔۔۔