سی آئی ڈی سے زبردستی نکالے جانے پر شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جسویر کور
13 مارچ 2026
بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ جسویر کور جو ڈرامہ سیریز انوپما، سی آئی ڈی اور گنگا میں اپنے کرداروں کی وجہ سے مشہور ہوئیں، نے حال ہی میں اہم انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں سی آئی ڈی کے اونرز نے زبردستی شو چھوڑنے پر مجبور کیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد انہیں۔۔۔