امریکا، قطر مشاورت مکمل، مذاکرات کار ایران روانہ، امریکی عہدیدار
10 جون 2026
امریکی نیوز چینل سے گفتگو کرنے والے ایک سینئر ایرانی عہدیدار کے مطابق ممکنہ معاہدے کا ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 24 ارب ڈالر جاری کرنے پر آمادہ ہو، جس کے بغیر کسی حتمی سمجھوتے تک پہنچنا مشکل ہو سکتا ہے۔