کرک /خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک،21 گرفتار
7 مئی 2026
سی پی او کا کہنا ہے کہ متعدد بڑے حملوں مثلاًپولیس لائنز خودکش حملہ اور حقانیہ مدرسہ دھماکےکی ذمےداری کسی نےقبول نہیں کی، بعض کیسز میں کالعدم تنظیموں کے دعوے غلط اور گمراہ کن ثابت ہوئے۔