شارلٹس ول اوپن اسکواش: نور زمان کی سیمی فائنل میں رسائی
3 اکتوبر 2025
امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے نور زمان سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں نور زمان نے تھرڈ سیڈ مصر کے یحییٰ الناصاوانی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ نور زمان نے کوارٹر فائنل میچ صرف 35 منٹ میں تین صفر سے جیتا۔ پاکستانی کھلاڑی۔۔۔