ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کا امکان نہیں ہے، شام
10 جنوری 2026
شامی وزیرِ اطلاعات حمزہ المصطفیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل اب تک شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے، جس کی وجہ سے ہمارا ابراہیمی معاہدے میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے وزیراطلاعات نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب تک اسرائیل شام کے مختلف علاقوں بشمول گولان۔۔۔