ششی تھرور کی مودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے پر تنقید
5 اپریل 2026
سینئر بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے مودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک انٹرویو میں ششی تھرور نے بالی وڈ فلم امر اکبر انتھونی کا حوالہ دے کر نئے اور پرانے بھارت کا موازنہ کیا اور کہ کہا ماضی کے بھارت میں انٹرٹینمنٹ کے ذریعے بھی محبت اور ہم۔۔۔