لکی مروت ، گیس کی مرکزی پائپ لائن کو بارود سے اڑادیا گیا
14 جنوری 2026
لکی مروت (نیوزڈیسک) گیس ایس ایم ایس کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہونے سےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ لکی مروت تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں نامعلوم افراد نے انڈس ہائی وے پرکُرم پل کے قریب گیس کی۔۔۔