شلپا شیٹی نے دورانِ شوٹنگ جلنے کا واقعہ سنا دیا
13 اپریل 2026
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی(shilpa shetty) نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کا ایک مشکل واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں شوٹنگ کے دوران جلنے کے باوجود کام جاری رکھے ہوئے تھی۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ایک سین کی شوٹنگ کے دوران میری کمر۔۔۔