دل دہلا دینے والا شوپیاں سانحہ: 17 سال گزر گئے، آسیہ اور نیلوفر کو آج تک انصاف نہ مل سکا
29 مئی 2026
شوپیاں(Shopian) سانحے کو 17 برس مکمل ہو گئے، متاثرہ خاندان آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ آسیہ اور نیلوفر کا واقعہ کشمیری خطے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک بار پھر سوالات اٹھا رہا ہے۔ یہ واقعہ 29 مئی 2009 کو پیش آیا، جس میں شوپیاں کی دو کشمیری خواتین آسیہ اور نیلوفر کی۔۔۔