شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن: آئی ایم ایف کی ڈیڈ لائن قریب
17 جنوری 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک) شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے معاملے پر صوبوں کی جانب سے عدم تعاون کے باعث آئی ایم ایف کی مقررہ ڈیڈ لائن قریب آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ صنعت و پیداوار کی درخواست کے باوجود صوبوں نے تاحال مطلوبہ قانون سازی مکمل نہیں کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم۔۔۔