25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
12 اپریل 2026
بھارتی پنجاب کے گاؤں میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا کہ 25 برس قبل لاپتہ ہونے والا شوہر اچانک واپس گھر آیا تو اس کی واپسی خوشی کے بجائے بحران میں بدل گئی۔ ہنسا سنگھ نامی شخص تقریباً 25 سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا، اہل خانہ نے طویل تلاش کے باوجود۔۔۔