مستقبل میں اگر کوئی صدارتی اعزاز دیا گیا تو قبول نہیں کروں گا: شہزاد نواز
21 جون 2026
اداکار کا کہنا ہے کہ میرے اخلاقی اصول مجھے ایسے اعزازات قبول کرنے کی اجازت نہیں دیتے، جب ریاست کسی فنکار کو اعزاز دیتی ہے تو وہ صرف اس فنکار کو نہیں بلکہ خود کو بھی عزت بخشتی ہے، ایسے اعزازات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ کسی معاشرے میں میرٹ کا معیار کیا ہے۔