شہناز گل کی فلم اک کڑی کی ڈیجیٹل ریلیز کی تاریخ کا اعلان
21 فروری 2026
ممبئی (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ Shehnaaz Gill کی پنجابی فلم Ikk Kudi کی او ٹی ٹی ریلیز کی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ فلم اب سینما گھروں کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بھی ناظرین کو دستیاب ہوگی۔ فلم کو آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم Chaupal پر 26 فروری 2026 سے ریلیز کیا جائے گا۔۔۔۔