صحافی خرم اقبال لاپتہ نہیں، پیکا کے تحت زیر حراست ہیں، عظمیٰ بخاری
13 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) نجی چینل کے صحافی خرم اقبال کی گرفتاری کے 8 گھنٹے بعد وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان آ گیا۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صحافی خرم اقبال لاپتہ نہیں ، پیکا ایکٹ کے تحت زیر حراست ہے۔ عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ صحافی خرم اقبال پر فیک ویڈیو۔۔۔