چینی اداکار جن زے 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، موت کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی
6 جون 2026
(Chinese showbiz industry) کے معروف نوجوان اداکار اور ماڈل جن زے 33 برس کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار، جن کا اصل نام ژانگ جیاوئی بتایا۔۔۔