سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
7 مارچ 2026
سعودی عرب نے شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آئل فیلڈ کی طرف آنے والے چھ ڈرونز اور ایک فضائی اڈے کی جانب بڑھنے والے بیلسٹک میزائل کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔۔۔۔