شاہ چارلس دورہ امریکا منسوخ کردیں، لبرل ڈیموکریٹس مطالبہ
10 مارچ 2026
برطانیہ(ویب ڈیسک) لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے رہنما سر ایڈ ڈیوی نے وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے باعث شاہ چارلس سوم کے امریکا کے سرکاری دورے کو منسوخ کر دیا جائے۔ واضح رہے کہ شاہ چارلس سوم اگلے ماہ امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں۔۔۔