پائیدار امن صرف مؤثر سفارتکاری، باہمی اعتماد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، سردار ایاز صادق
24 اپریل 2026
پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر عالمی برادری کے ساتھ مل کر امن، ترقی اور استحکام کے فروغ کے لئے اپنا مثبت اور فعال کردار جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کثیرالجہتی تعاون کو مضبوط بنانے، عالمی سطح پر ہم آہنگی کو فروغ دینے اور تنازعات کے پرامن حل کے لئے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔