بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا نے منگنی کرلی
21 نومبر 2025
بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر سمرتی مندھانا نے منگنی کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمرتی مندھانا نے اپنے دوست موسیقار اور فلم ساز پالاش موچھل سے منگنی کی ہے، انہوں نے یہ خوشخبری جمعرات کو ایک ’’ہلکے پھلکے انسٹاگرام رییل‘‘ کے ذریعے شیئر کی جس نے فوراً انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔۔۔۔