سُپر فلو وائرس پاکستان میں بھی پھیل گیا، علامات کیا ہیں؟
15 دسمبر 2025
ملک بھر میں سپر فلو کے کیسز میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے، طبی ماہرین نے عوام کے لیے سخت ہدایت جاری کی ہیں کہ نزلہ زکام کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں۔ ماہرین کا کہنا ہےکہ موجودہ موسم میں پھیلنے والا سپر فلو عام فلو نہیں بلکہ انفلوئنزا اے (H3N2) وائرس سے جڑا ہوا۔۔۔