سپریم کورٹ، نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح
10 فروری 2026
سپریم کورٹ ، نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ افتتاح اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کردیا۔ ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا۔۔۔