شارلٹس ول اوپن اسکواش، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
2 اکتوبر 2025
شارلٹس ول اوپن اسکواش میں پاکستان کے نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے نور زمان نے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ کے ٹام والش کو 3-1 سے ہرایا۔ نور زمان کی جیت کا اسکور 13-11، 11-5، 5-11 اور 11-8 رہا۔ پاکستانی پلیئرز عاصم خان اور اشعب عرفان کو پری کوارٹر فائنل میں۔۔۔