T-20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو ایونٹ میں دوسری شکست
16 فروری 2026
پالی کیلے: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 182 رنز کا ہدف سری لنکا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 2 اوور پہلے ہی حاصل کرلیا، پتھم نسانکا۔۔۔