پرامن لوگوں کو تنگ کرکے نفرت بڑھا رہے ہیں، لاپتا افراد کیس میں پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس
14 گھنٹے قبل
پشاور(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پرامن لوگوں کو تنگ کرکے نفرت بڑھا رہے ہیں۔ لاپتا افراد سے متعلق 15 درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے کی، جس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ علاوہ ازیں۔۔۔